زبور 4:36 - Compare All Versions

زبور 4:36 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ اَپنے بِستر پر بھی بُرائی کے منصُوبے باندھتا ہے؛ اَور گُناہ آلُودہ راہ اِختیار کرتا ہے اَور بدکاری سے باز نہیں آتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 36 UCV

زبور 4:36 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اپنے بستر پر بھی وہ شرارت کے منصوبے باندھتا ہے۔ وہ مضبوطی سے بُری راہ پر کھڑا رہتا اور بُرائی کو مسترد نہیں کرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 36 URDGVU

زبور 4:36 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ اپنے بِستر پر بدی کے منصُوبے باندھتا ہے۔ وہ اَیسی راہ اِختیار کرتا ہے جو اچھّی نہیں۔ وہ بدی سے نفرت نہیں کرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 36 URD