زبور 23:31
زبور 23:31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھو، اَے اُن کے سَب وفادار مُقدّسین! یَاہوِہ سچّے مُومِنین کو سلامت رکھتے ہیں، لیکن مغروُروں کو خُوب بدلہ دیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 31یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھو، اَے اُن کے سَب وفادار مُقدّسین! یَاہوِہ سچّے مُومِنین کو سلامت رکھتے ہیں، لیکن مغروُروں کو خُوب بدلہ دیتے ہیں۔