زبور 4:3-5
زبور 4:3-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ! میں بُلند آواز سے آپ کو پُکارتا ہُوں، اَور آپ اَپنے مُقدّس پہاڑ پر سے مُجھے جَواب دیتے ہیں۔ میں لیٹ کر سو جاتا ہُوں؛ اَور پھر جاگ اُٹھتا ہُوں، کیونکہ یَاہوِہ مُجھے سنبھالتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 3