زبور 2:26-3
زبور 2:26-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، مُجھے جانچیں اَور آزمائیں، میرے دِل اَور دماغ کو پرکھیں؛ کیونکہ آپ کی لافانی مَحَبّت ہمیشہ میرے سامنے ہے، اَور مَیں مسلسل آپ کی سچّائی کی راہ پر گامزن ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 26