زبور 6:25
زبور 6:25 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اے رب، اپنا وہ رحم اور مہربانی یاد کر جو تُو قدیم زمانے سے کرتا آیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 25زبور 6:25 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کو یاد کریں، کیونکہ وہ اَزل سے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 25