زبور 14:25-15
زبور 14:25-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ اَپنے خوف رکھنے والوں پر اَپنے راز کھولتے ہیں؛ اَور اَپنا عہد اُن پر ظاہر کرتے ہیں۔ میری آنکھیں سدا یَاہوِہ پر لگی رہتی ہیں، کیونکہ صِرف وُہی میرے پاؤں کو پھندے سے چھُڑائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 25