زبور 19:22 - Compare All Versions

زبور 19:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن اَے یَاہوِہ، آپ دُور نہ رہیں؛ اَے میرے چارہ ساز! میری مدد کے لیٔے جلدی آئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 22 UCV

زبور 19:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن تُو اے رب، دُور نہ رہ! اے میری قوت، میری مدد کرنے کے لئے جلدی کر!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 22 URDGVU

زبور 19:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن تُو اَے خُداوند! دُور نہ رہ۔ اَے میرے چارہ ساز! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 22 URD