زبور 2:2-3
زبور 2:2-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ کے خِلاف اَور اُن کے ممسوح کی مُخالفت کی زمین کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہویٔے اَور حُکمراں جمع ہوکر کہنے لگے: ”آؤ، ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں، اَور اُن کی بیڑیاں اُتار کر پھینک دیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 2