زبور 10:2-11
زبور 10:2-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے اَب اَے بادشاہو، دانشمند بنو؛ اَور اَے زمین کے حُکمرانو، خبردار ہو جاؤ۔ خوف کے ساتھ یَاہوِہ کی پرستش کرو؛ اَور کانپتے ہُوئے خُوشی مناؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 2زبور 10:2-11 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اب اَے بادشاہو! دانِش مند بنو۔ اَے زمِین کے عدالت کرنے والو تربِیّت پاؤ۔ ڈرتے ہُوئے خُداوند کی عِبادت کرو۔ کانپتے ہُوئے خُوشی مناؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 2زبور 10:2-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے اَب اَے بادشاہو، دانشمند بنو؛ اَور اَے زمین کے حُکمرانو، خبردار ہو جاؤ۔ خوف کے ساتھ یَاہوِہ کی پرستش کرو؛ اَور کانپتے ہُوئے خُوشی مناؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 2