زبور 6:17-7
زبور 6:17-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے خُدا، مَیں آپ سے دعا کرتا ہُوں کیونکہ آپ مُجھے جَواب دیں گے؛ اَپنا کان میری طرف لگائیں اَور میری اِلتجا سُن لیں۔ آپ جو اَپنے داہنے ہاتھ سے اَپنے پناہ گزینوں کو اُن کے مُخالفوں سے رِہائی بخشتے ہیں، اَپنی بڑی شفقت و مَحَبّت کا کرشمہ دِکھائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 17