زبور 2:16 - Compare All Versions
زبور 2:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ سے مَیں نے کہا، ”آپ ہی میرے خُداوؔند ہیں؛ آپ کے سِوا میری بھلائی نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 16 UCVزبور 2:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے رب سے کہا، ”تُو میرا آقا ہے، تُو ہی میری خوش حالی کا واحد سرچشمہ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 16 URDGVUزبور 2:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے خُداوند سے کہا ہے تُو ہی رب ہے۔ تیرے سِوا میری بھلائی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 16 URD