زبور 11:147 - Compare All Versions

زبور 11:147 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ اُن سے خُوش ہوتے ہیں جو اُن سے ڈرتے ہیں، اَورجو اُن کی لافانی مَحَبّت کے اُمّیدوار ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 147 UCV

زبور 11:147 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب اُن ہی سے خوش ہوتا ہے جو اُس کا خوف مانتے اور اُس کی شفقت کے انتظار میں رہتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 147 URDGVU

زبور 11:147 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند اُن سے خُوش ہے جو اُس سے ڈرتے ہیں اور اُن سے جو اُس کی شفقت کے اُمیدوار ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 147 URD