زبور 10:147-11
زبور 10:147-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
گھوڑے کی قُوّت میں اُنہیں کویٔی دلچسپی نہیں، نہ جنگجو کی پنڈلیاں اُنہیں پسند آتی ہیں۔ یَاہوِہ اُن سے خُوش ہوتے ہیں جو اُن سے ڈرتے ہیں، اَورجو اُن کی لافانی مَحَبّت کے اُمّیدوار ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 147