زبور 13:145
زبور 13:145 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
آپ کی بادشاہی اَبدی بادشاہی ہے، اَور آپ کی حُکومت پُشت در پُشت قائِم رہتی ہے۔ یَاہوِہ اَپنے سارے وعدے پُورے کرتے ہیں اَور اَپنی تمام مخلُوق پر مہربان ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 145