زبور 15:144
زبور 15:144 کِتابِ مُقادّس (URD)
مُبارک ہے وہ قَوم جِس کا یہ حال ہے۔ مُبارک ہے وہ قَوم جِس کا خُدا خُداوند ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 144زبور 15:144 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مُبارک ہے وہ قوم جِس پر یہ حال صادق آتا ہے؛ مُبارک ہے وہ اُمّت جِن کے خُدا، یَاہوِہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 144