زبور 1:141-2
زبور 1:141-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
داؤد کا زبور۔ اے رب، مَیں تجھے پکار رہا ہوں، میرے پاس آنے میں جلدی کر! جب مَیں تجھے آواز دیتا ہوں تو میری فریاد پر دھیان دے! میری دعا تیرے حضور بخور کی قربانی کی طرح قبول ہو، میرے تیری طرف اُٹھائے ہوئے ہاتھ شام کی غلہ کی نذر کی طرح منظور ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 141زبور 1:141-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ کو پُکارا ہے، جلد میری طرف آ جائیں۔ جَب مَیں آپ کو پُکاروں تو میری آواز پر کان لگائیں۔ میری دعا بخُور کی مانند آپ کے حُضُور پہُنچ جائے؛ اَور میرے اُٹھے ہُوئے ہاتھ شام کی قُربانی بَن جایٔیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 141زبور 1:141-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)

پڑھیں زبور 141