زبور 3:139-4
زبور 3:139-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
تُو میرے راستہ کی اور میری خواب گاہ کی چھان بِین کرتا ہے اور میری سب روِشوں سے واقِف ہے۔ دیکھ! میری زُبان پر کوئی اَیسی بات نہیں جِسے تُو اَے خُداوند! پُورے طَور پر نہ جانتا ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 139زبور 3:139-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرا باہر جانا اَور آرام کے لیٔے لیٹنا آپ کی نظر میں ہے؛ آپ میری سَب روِشوں سے بخُوبی واقف ہیں۔ اِس سے پہلے کہ کویٔی لفظ میری زبان پر آئے، اَے یَاہوِہ، آپ اُسے پُوری طرح سے جانتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 139