زبور 15:139 - Compare All Versions

زبور 15:139 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس وقت میرا قالب آپ سے چھُپا نہ تھا۔ جَب مَیں پوشیدگی میں بنایا جا رہاتھا، جَب مَیں زمین کی گہرائیوں میں مُرتّب کیا جا رہاتھا،

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 139 UCV

زبور 15:139 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرا ڈھانچا تجھ سے چھپا نہیں تھا جب مجھے پوشیدگی میں بنایا گیا، جب مجھے زمین کی گہرائیوں میں تشکیل دیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 139 URDGVU

زبور 15:139 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب مَیں پوشِیدگی میں بن رہا تھا اور زمِین کے اسفل میں عجِیب طَور سے مُرتّب ہو رہا تھا تو میرا قالِب تُجھ سے چِھپا نہ تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 139 URD