زبور 10:139
زبور 10:139 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
وہاں بھی تیرا ہاتھ میری قیادت کرے گا، وہاں بھی تیرا دہنا ہاتھ مجھے تھامے رکھے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 139زبور 10:139 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تو وہاں بھی آپ کا ہاتھ میری رہنمائی کرےگا، آپ کا داہنا ہاتھ مُجھے مضبُوطی سے سنبھالے رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 139