زبور 1:139-2
زبور 1:139-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے یَاہوِہ، آپ نے مُجھے جانچ لیا ہے، اَور آپ مُجھے جانتے ہیں۔ آپ میرا اُٹھنا بیٹھنا جانتے ہیں، آپ یہ سَب کچھ جانتے ہیں؛ اَور آپ دُور ہی سے میرے خیالات مَعلُوم کرلیتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 139