زبور 3:137-4
زبور 3:137-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ ہمیں اسیر کرنے والوں نے ہم سے نغمہ گانے کو کہا، ہمیں اَذیّت پہُنچانے والوں نے ہم سے خُوشی منانے کو کہا؛ اُنہُوں نے کہا: ”صِیّونؔ کے نغموں میں سے کویٔی نغمہ ہمارے لیٔے گاؤ!“ ہم پردیس میں رہتے ہُوئے یَاہوِہ کے نغمے کیسے گا سکتے ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 137