زبور 6:126 - Compare All Versions
زبور 6:126 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو بونے کے لیٔے بیج اُٹھاکر روتا ہُوا جاتا ہے، وہ پُولے اُٹھاکر ہنستا ہُوا واپس ہوگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 126 UCVزبور 6:126 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ روتے ہوئے بیج بونے کے لئے نکلیں گے، لیکن جب فصل پک جائے تو خوشی کے نعرے لگا کر پُولے اُٹھائے اپنے گھر لوٹیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 126 URDGVUزبور 6:126 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو روتا ہُؤا بِیج بونے جاتا ہے وہ اپنے پُولے لِئے ہُوئے شادمان لَوٹے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 126 URD