زبور 2:125 - Compare All Versions
زبور 2:125 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جِس طرح پہاڑ یروشلیمؔ کو گھیرے ہُوئے ہیں، اُسی طرح اَب سے اَبد تک یَاہوِہ اَپنے لوگوں کو گھیرے رہتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 UCVزبور 2:125 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جس طرح یروشلم پہاڑوں سے گھرا رہتا ہے اُسی طرح رب اپنی قوم کو اب سے ابد تک چاروں طرف سے محفوظ رکھتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 URDGVUزبور 2:125 URD (کِتابِ مُقادّس)
جَیسے یروشلِیم پہاڑوں سے گِھرا ہے وَیسے ہی اب سے ابد تک خُداوند اپنے لوگوں کو گھیرے رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 URD