زبور 1:125 - Compare All Versions
زبور 1:125 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ پر توکّل رکھنے والے کوہِ صِیّونؔ کی مانند ہیں، جو ہلتا نہیں ہے بَلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 UCVزبور 1:125 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
زیارت کا گیت۔ جو رب پر بھروسا رکھتے ہیں وہ کوہِ صیون کی مانند ہیں جو کبھی نہیں ڈگمگاتا بلکہ ابد تک قائم رہتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 URDGVUزبور 1:125 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو خُداوند پر توکُّل کرتے ہیں وہ کوہِ صِیُّون کی مانِند ہیں جو اٹل بلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 125 URD