زبور 3:123 - Compare All Versions

زبور 3:123 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہم پر رحم کریں اَے یَاہوِہ، ہم پر رحم کریں، کیونکہ ہم دُوسروں سے بہت ذِلّت اُٹھا چُکے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 UCV

زبور 3:123 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، ہم پر مہربانی کر، ہم پر مہربانی کر! کیونکہ ہم حد سے زیادہ حقارت کا نشانہ بن گئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 URDGVU

زبور 3:123 URD (کِتابِ مُقادّس)

ہم پر رحم کر۔ اَے خُداوند! ہم پر رحم کر۔ کیونکہ ہم ذِلت اُٹھاتے اُٹھاتے تنگ آ گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 URD