زبور 1:123 - Compare All Versions

زبور 1:123 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اَپنی آنکھیں آپ کی طرف اُٹھاتا ہُوں، آپ کی طرف جِس کا تخت آسمان پر ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 UCV

زبور 1:123 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

زیارت کا گیت۔ مَیں اپنی آنکھوں کو تیری طرف اُٹھاتا ہوں، تیری طرف جو آسمان پر تخت نشین ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 URDGVU

زبور 1:123 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو جو آسمان پر تخت نشِین ہے مَیں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 123 URD