زبور 5:121 - Compare All Versions

زبور 5:121 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ تمہارے مُحافظ ہیں۔ یَاہوِہ تمہارے داہنے ہاتھ پر تمہارے سائبان ہیں؛

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 UCV

زبور 5:121 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب تیرا محافظ ہے، رب تیرے دہنے ہاتھ پر سائبان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 URDGVU

زبور 5:121 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند تیرا مُحافِظ ہے خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پر تیرا سائبان ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 URD