زبور 3:121 - Compare All Versions

زبور 3:121 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ تمہارا پاؤں پھسلنے نہ دیں گے؛ جو تمہارے مُحافظ ہیں وہ اُونگھتے نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 UCV

زبور 3:121 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ تیرا پاؤں پھسلنے نہیں دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 URDGVU

زبور 3:121 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 121 URD