زبور 2:120 - Compare All Versions
زبور 2:120 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے یَاہوِہ، دروغ گو لبوں اَور دغاباز زبان سے مُجھے بچائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 UCVزبور 2:120 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، میری جان کو جھوٹے ہونٹوں اور فریب دہ زبان سے بچا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 URDGVUزبور 2:120 URD (کِتابِ مُقادّس)
جُھوٹے ہونٹوں اور دغاباز زُبان سے اے خُداوند! میری جان کو چُھڑا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 URD