زبور 1:120 - Compare All Versions

زبور 1:120 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری اَذیّت کے وقت میں یَاہوِہ سے فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ مُجھے جَواب دیتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 UCV

زبور 1:120 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

زیارت کا گیت۔ مصیبت میں مَیں نے رب کو پکارا، اور اُس نے میری سنی۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 URDGVU

زبور 1:120 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے مُجھے جواب دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 120 URD