زبور 67:119-68 - Compare All Versions
زبور 67:119-68 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مُصیبت میں پڑنے سے پہلے میں گُمراہ تھا، لیکن اَب مَیں آپ کے کلام کو مانتا ہُوں۔ آپ بھلےہیں اَور آپ جو کچھ کرتے ہیں وہ بھی بھلا ہے؛ مُجھے اَپنے قوانین سکھائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 UCVزبور 67:119-68 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس سے پہلے کہ مجھے پست کیا گیا مَیں آوارہ پھرتا تھا، لیکن اب مَیں تیرے کلام کے تابع رہتا ہوں۔ تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مجھے اپنے آئین سکھا!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 URDGVUزبور 67:119-68 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیرے کلام کو مانتا ہُوں۔ تُو بھلا ہے اور بھلائی کرتا ہے۔ مُجھے اپنے آئین سِکھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 URD