زبور 123:119 - Compare All Versions

زبور 123:119 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری آنکھیں تیری نجات اور تیرے راست وعدے کی راہ دیکھتے دیکھتے رہ گئی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 URDGVU

زبور 123:119 URD (کِتابِ مُقادّس)

تیری نجات اور تیری صداقت کے کلام کے اِنتظار میں میری آنکھیں رہ گئِیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 URD

زبور 123:119 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آپ کی نَجات اَور صداقت کے وعدے کے اِنتظار میں، میری آنکھیں تھک گئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 119 UCV