زبور 5:116 - Compare All Versions

زبور 5:116 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ کریم اَور صادق ہیں؛ ہمارے خُدا رحیم ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 UCV

زبور 5:116 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب مہربان اور راست ہے، ہمارا خدا رحیم ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 URDGVU

زبور 5:116 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند صادِق اور کرِیم ہے۔ ہمارا خُدا رحِیم ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 URD