زبور 1:116-2 - Compare All Versions

زبور 1:116-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں کیونکہ اُنہُوں نے میری صدا سُنی؛ اُنہُوں نے میری مِنّت سُنی۔ چونکہ اُنہُوں نے میری طرف کان لگایا، اِس لیٔے میں عمر بھر اُن سے دعا کرتا رہُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 UCV

زبور 1:116-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں رب سے محبت رکھتا ہوں، کیونکہ اُس نے میری آواز اور میری التجا سنی ہے۔ اُس نے اپنا کان میری طرف جھکایا ہے، اِس لئے مَیں عمر بھر اُسے پکاروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 URDGVU

زبور 1:116-2 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں خُداوند سے مُحبّت رکھتا ہُوں کیونکہ اُس نے میری فریاد اور مِنّت سُنی ہے۔ چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا اِس لِئے مَیں عُمر بھر اُس سے دُعا کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 116 URD