زبور 15:115 - Compare All Versions

زبور 15:115 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم یَاہوِہ کی طرف سے برکت پاؤ، جو آسمان اَور زمین کے خالق ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 UCV

زبور 15:115 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب جو آسمان و زمین کا خالق ہے تمہیں برکت سے مالا مال کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URDGVU

زبور 15:115 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُم خُداوند کی طرف سے مُبارک ہو جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URD