زبور 11:115 - Compare All Versions
زبور 11:115 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ سے ڈرنے والے یَاہوِہ پر توکّل کرتے ہیں۔ وُہی اُن کی مدد اَور سِپر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 UCVزبور 11:115 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب کا خوف ماننے والو، رب پر بھروسا رکھو! وہی تمہارا سہارا اور تمہاری ڈھال ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URDGVUزبور 11:115 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے خُداوند سے ڈرنے والو! خُداوند پر توکُّل کرو۔ وُہی اُن کی کُمک اور اُن کی سِپر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URD