زبور 1:115 - Compare All Versions
زبور 1:115 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہمیں نہیں، اَے یَاہوِہ، ہمیں نہیں، بَلکہ آپ اَپنے ہی نام کو اَپنی شفقت و مَحَبّت اَور سچّائی کے باعث جلال عطا فرمائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 UCVزبور 1:115 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے رب، ہماری ہی عزت کی خاطر کام نہ کر بلکہ اِس لئے کہ تیرے نام کو جلال ملے، اِس لئے کہ تُو مہربان اور وفادار خدا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URDGVUزبور 1:115 URD (کِتابِ مُقادّس)
ہم کو نہیں! اَے خُداوند! ہم کو نہیں بلکہ تُو اپنے ہی نام کو اور اپنی شفقت اور سچّائی کی خاطِر جلال بخش۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 115 URD