زبور 7:114 - Compare All Versions
زبور 7:114 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے زمین یَاہوِہ کے سامنے، یعقوب کے خُدا کے سامنے تھرتھرا،
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 114 UCVزبور 7:114 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے زمین، رب کے حضور، یعقوب کے خدا کے حضور لرز اُٹھ،
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 114 URDGVUزبور 7:114 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے زمِین! تُو رب کے حضُور۔ یعقُوب کے خُدا کے حضُور تھرتھرا
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 114 URD