زبور 4:113-6
زبور 4:113-6 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ سَب قوموں پر بُلند و بالا ہیں، اُن کا جلال آسمان سے بھی اُونچا ہے۔ یَاہوِہ ہمارے خُدا کی مانند کون ہے؟ جو عالمِ بالا پر تخت نشین ہیں، جو فروتنی سے آسمان اَور زمین پر نظر کرتے ہیں؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 113