زبور 1:112-2
زبور 1:112-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو یَاہوِہ کا خوف مانتا ہے، اَور جسے اُن کے اَحکام بہت عزیز ہیں۔ اُس کی پُشت مُلک میں زورآور ہوگی؛ راستبازوں کی نَسل برکت پایٔے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 112