زبور 31:109 - Compare All Versions

زبور 31:109 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ یَاہوِہ مظلوموں کے داہنے ہاتھ کھڑے رہتے ہیں، تاکہ سزا کا حُکم نافذ کرنے والوں سے اُن کی جان کو بچا سکے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 UCV

زبور 31:109 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ وہ محتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا رہتا ہے تاکہ اُسے اُن سے بچائے جو اُسے مجرم ٹھہراتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URDGVU

زبور 31:109 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ وہ مُحتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا ہو گا تاکہ اُس کی جان پر فتویٰ دینے والوں سے اُسے رہائی دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URD