زبور 30:109 - Compare All Versions

زبور 30:109 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اَپنے مُنہ سے یَاہوِہ کی بڑی تعریف کروں گا؛ اَور بڑے اِجتماع میں اُن کی حَمد کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 UCV

زبور 30:109 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں زور سے رب کی ستائش کروں گا، بہتوں کے درمیان اُس کی حمد کروں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URDGVU

زبور 30:109 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں اپنے مُنہ سے خُداوند کا بڑا شُکر کرُوں گا۔ بلکہ بڑی بِھیڑ میں اُس کی حمد کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URD