زبور 26:109 - Compare All Versions

زبور 26:109 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! میری مدد کریں؛ اَور اَپنی لافانی مَحَبّت کے مُطابق مُجھے بچا لیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 UCV

زبور 26:109 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب میرے خدا، میری مدد کر! اپنی شفقت کا اظہار کر کے مجھے چھڑا!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URDGVU

زبور 26:109 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند میرے خُدا! میری مدد کر۔ اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے بچا لے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 109 URD