زبور 4:108-5
زبور 4:108-5 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ آپ کی شفقت و مَحَبّت آسمانوں سے بھی بُلند ہے؛ اَور آپ کی صداقت فَضا تک پہُنچتی ہے۔ اَے خُدا، آپ آسمان کے اُوپر سرفراز ہوں، اَور آپ کا جلال ساری زمین پر چھا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 108