زبور 33:104 - Compare All Versions
زبور 33:104 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں عمر بھر یَاہوِہ کے لیٔے نغمہ گاتا رہُوں گا؛ اَور جَب تک جیتا رہُوں گا، میں اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 UCVزبور 33:104 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں عمر بھر رب کی تمجید میں گیت گاؤں گا، جب تک زندہ ہوں اپنے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 URDGVUزبور 33:104 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں عُمر بھر خُداوند کی تعرِیف گاؤُں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 URD