زبور 1:104 - Compare All Versions

زبور 1:104 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے میری جان، یَاہوِہ کی سِتائش کر۔ اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! آپ نہایت عظیم ہیں؛ آپ شان و شوکت سے مُلبّس ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 UCV

زبور 1:104 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے میری جان، رب کی ستائش کر! اے رب میرے خدا، تُو نہایت ہی عظیم ہے، تُو جاہ و جلال سے آراستہ ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 URDGVU

زبور 1:104 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔ اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے۔ تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 104 URD