زبور 2:102 - Compare All Versions

زبور 2:102 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میری مُصیبت کے وقت اَپنا مُنہ مُجھ سے نہ چھُپائیں۔ میری طرف متوجّہ ہوں؛ اَور اَپنا کان میری طرف لگائیں؛ مُجھے جلد جَواب دیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 UCV

زبور 2:102 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب مَیں مصیبت میں ہوں تو اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے نہ رکھ بلکہ اپنا کان میری طرف جھکا۔ جب مَیں پکاروں تو جلد ہی میری سن۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URDGVU

زبور 2:102 URD (کِتابِ مُقادّس)

میری مُصِیبت کے دِن مُجھ سے رُوپوش نہ ہو۔ اپنا کان میری طرف جُھکا۔ جِس دِن مَیں فریاد کرُوں مُجھے جلد جواب دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URD