زبور 17:102 - Compare All Versions
زبور 17:102 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ بےکسوں کی دعا کا جَواب دیں گے؛ اَور اُن کی عرض کو حقیر نہ جانیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 UCVزبور 17:102 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مفلسوں کی دعا پر وہ دھیان دے گا اور اُن کی فریادوں کو حقیر نہیں جانے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URDGVUزبور 17:102 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے بیکسوں کی دُعا پر توجُّہ کی اور اُن کی دُعا کو حقِیر نہ جانا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URD