زبور 1:102 - Compare All Versions

زبور 1:102 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں؛ میری فریاد آپ تک پہُنچے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 UCV

زبور 1:102 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مصیبت زدہ کی دعا، اُس وقت جب وہ نڈھال ہو کر رب کے سامنے اپنی آہ و زاری اُنڈیل دیتا ہے۔ اے رب، میری دعا سن! مدد کے لئے میری آہیں تیرے حضور پہنچیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URDGVU

زبور 1:102 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند! میری دُعا سُن اور میری فریاد تیرے حضُور پُہنچے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 102 URD