زبور 7:101 - Compare All Versions

زبور 7:101 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کوئی بھی دغاباز میرے گھر میں نہ رہے گا؛ اَور کویٔی دروغ گو میرے رُوبرو کھڑا نہ ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 UCV

زبور 7:101 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دھوکے باز میرے گھر میں نہ ٹھہرے، جھوٹ بولنے والا میری موجودگی میں قائم نہ رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 URDGVU

زبور 7:101 URD (کِتابِ مُقادّس)

دغاباز میرے گھر میں رہنے نہ پائے گا۔ دروغ گو کو میرے رُوبرُو قِیام نہ ہو گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 101 URD